SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری

    سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔

  • اسرائیل کی جیل سے فلسطینی قیدی کی 15 سال بعد رہائی

    اسرائیل کی جیل سے فلسطینی قیدی کی 15 سال بعد رہائی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    اسرائیل کی جیل میں 15 سال سے قید فلسطینی قیدی کو 15 سال کے بعد کل رہائی ملی۔

  • دیدار یار کی تمنا، سعودی حکام سرگرم، ایک تیر سے دو شکار کرنے میں ریاض مصروف

    دیدار یار کی تمنا، سعودی حکام سرگرم، ایک تیر سے دو شکار کرنے میں ریاض مصروف

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴

    ایک صیہونی ٹی وی چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے سعودی حکام سرگرم ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیل نےکی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

    اسرائیل نےکی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی بحری اور فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵

    عراق کے صوبے دیالہ کی علما کونسل کا کہنا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں میں غاصب صیہونی حکومت کی انٹیلجینس ایجنسی موساد بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔

  • اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔

  • فلسطینی علاقوں سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، جہاد اسلامی فلسطین کا انتباہ

    فلسطینی علاقوں سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، جہاد اسلامی فلسطین کا انتباہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲

    جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات اور فلسطینی گروہوں کے معاہدوں کے بارے میں حکومت امریکہ کے نام فلسطینی انتظامیہ کے مراسلے کی مذمت کی ہے۔

  • سابق صیہونی سفارتکار کا بیان، بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں

    سابق صیہونی سفارتکار کا بیان، بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    سابق صیہونی سفارتکار کا کہنا ہے کہ بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں۔

  • اسرائیل ایٹم بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کا دائرہ وسیع کر رہا ہے: جواد ظریف

    اسرائیل ایٹم بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کا دائرہ وسیع کر رہا ہے: جواد ظریف

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت خطے کی واحد جوہری بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کو وسیع سے وسیع تر کر رہی ہے۔

  • صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج

    صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۶ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS