SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان

    دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کے جہازوں پر آئندہ بھی حملے کئے جائيں گے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔

  • ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔

  • المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان

    المیۂ میناب کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا ایران کا اعلان

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے میناب پرائمری اسکول پر وحشیانہ امریکی بمباری اور اسکولی بچوں کے قتل عام کی بین الاقوامی عدالتی اداروں میں چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی

    امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے امریکا کو ایران کے آزاد اور طاقتور تمدن سے دشمنی ہے۔

  • یورپ کی جانب سے امریکا کا ساتھ بین الاقوامی قوانین کا دفاع یا نابودی؟: ایرانی وزارت خارجہ

    یورپ کی جانب سے امریکا کا ساتھ بین الاقوامی قوانین کا دفاع یا نابودی؟: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندی اور دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔

  • عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

    عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

     وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

  • ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ

    ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴

    ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھی الیکشن کمیشن کے خلاف غصہ نظر آیا اور اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سبط محمد حسن

  • بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸

     بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے

  • لکھنؤ میں بھی الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ

    لکھنؤ میں بھی الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    دہلی میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ پولیس کی بد سلوکی کے خلاف لکھنؤ میں مظاہرہ ، تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی سرور حسین

Show More
خاص خبریں
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

    اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

    ۳۵ minutes ago
  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS