-
بقائی: ہم پڑوسی ملکوں پر حملہ نہیں کررہے ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷ترجمان دفترخارجہ اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ایران پڑوسی ملکوں پر حملہ نہیں کررہا ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری اور ایرانی مندوب کی ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دنا جہاز کو غرق کرنے سے امریکا کو بہت پشیمانی ہوگی
-
دنا جہاز کے غرق ہونے پر وزیر خارجہ کا انتباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دنا جہاز کو غرق کرنے سے امریکا کو بہت پشیمانی ہوگی
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
سی ان ان : ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱سی ان ان چینل نے آج صبح شائع ہونے والی رپورٹ میں لکھا ہےکہ ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ: امریکی صدر پیچیدہ ایٹمی مذاکرات کو ریئل اسٹیٹ کی ڈیل سمجھتے ہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر نے سفارت کاری اور امریکی عوام دونوں سے خیانت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جنگ کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶نجف اشرف میں مقیم مرجعِ اعلیٰ شیعہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جنرل نائینی
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل نائینی نے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جہنم کے دروازے لمحہ بہ لمحہ امریکہ اور صیہونی حکومت پر کھلتے جائیں گے۔
-
ایران کے شہید سپریم لیڈر آخری دم تک ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کے شرعی فتوے پر قائم رہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے گئے تھے حالانکہ اس سرزمین کے سپوتوں کے قتل عام کے مناظر ہماری نگاہوں میں بدستور موجود تھے۔
-
جب تک جارحیت جاری ہے ہم اپنا دفاع بھی جاری رکھیں گے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس عالمی ادارے کے رکن ایک خود مختار ملک کے اعلی ترین عہدیدار کو شہید کرنے کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور حکومتوں کی برابری کے اصول پر براہ راست حملہ قرار دیا اور کہا کہ یہ طرزعمل پورے بین الاقوامی نظام کو خطرے میں ڈالتا ہے۔