-
علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے حل ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے ہی حل ہوں گے۔
-
امیر قطر سے ایرانی وزیر داخلہ کی تعمیری ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا فیصلہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے دورۂ قطر کے دوران اس ملک کے فرمانروا سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷ہیگ میں ایرانی مندوب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت ميں 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک سے مضبوط تعلقات کی پالیسی پر زور
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور مستحکم تعلقات ایران کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا: ایرانی فوج کے سربراہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور دشمن نے ہمارے ملک کے لئے دوبارہ خطرہ پیدا کرنے کی غلطی کی تو مسلح افواج مہلک ترین جواب دیں گی
-
جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے ميزبان ممالک جان لیں کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کی آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی
-
دشمن معاشی جنگ میں کامیاب نہیں ہوگا: صدر پزشکیان
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت نے خصوصی حالات سے نمٹنے کے لیے ایک نیا لائحہ عمل تیار اور اس پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان سے متعلق ماسکو اجلاس کے موقع پر ایرانی اور پاکستانی وفود کی ملاقات
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷افغانستان کے امور کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا نے افغانستان کے بارے میں "ماسکو فارمیٹ" اجلاس کے موقع پر ایک ملاقات میں خطے کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعاتی درجہ بندی 2027 جاری کر دی ہے، جس میں دنیا کے 118 ممالک اور خطوں کی مجموعی طور پر 2,297 جامعات شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں ایران کی 89 جامعات نے بھی جگہ بنائی ہے۔
-
ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔