-
اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
امریکی عوام اپنی حکومت کو ظلم کی مالی معاونت سے روکیں : صدر مملکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ اپنی حکومت کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ ان کے ٹیکس کی رقم سے نسل کشی میں مصروف اپارتھائیڈ حکومت کی حمایت کرے
-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
یورپ کا اقدام غیرقانونی، ایران کے خلاف قراردادوں کی بحالی امریکی پیروی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں بحال کرنے کے یورپ کے اقدام کو غیرقانونی قراردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: ایران پر پابندیوں کی بحالی اور 6 منسوخ شدہ قراردادوں سے متعلق وضاحت جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳یورپ اور امریکا کے غیر قانونی نیز مذاکرات اور سفارتکاری کو سبوتاژ کرنے کے اقدام کے بعد اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف منسوخ شدہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور پابندیوں کی اسنیپ بیک کے تحت بحالی کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے
-
دشمن اسنیپ بیک کو ایران کی معیشت اور یکجہتی کے خلاف ہتھیار بنا رہا ہے: قالیباف
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دشمن اسنیپ بیک کے ذریعے ایران اسلامی کے اقتصاد اور اتحاد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی بارہ روزہ جنگ کے دوران سولہ سے زائد صیہونی پائلٹ ہلاک ہوئے
-
ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدیدترین دفاعی وسائل کی تیای کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اس سلسلے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کی بحالی غیر قانونی ہے: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران نے اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے پر مبنی یورپی اور مغربی اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے، اُسے غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا۔