-
پاکستان کے وزیرداخلہ : ورلڈ کپ میں آپ کا پرستار تھا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ارکان اور پاکستان کے وزیر داخلہ اتفاق سے ایک ساتھ مہرباد ایئرپورٹ پہنچے جس کی وجہ سے وہاں ان کی ملاقات ہو گئی ۔
-
اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ، شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد سید علی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
رہبر انقلاب: ترقی کی چوٹیوں کو سر کرنا طلبہ اور طالبات کی تاریخی ذمہ داری ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے دوبارہ کھلنے کے موقع پر ایک پیغام میں زور دیا: آج طلبہ اور طالبات کی ذمہ داری علم و تقوی، امید و اخلاقیات اور دانائی و توانائی سے لیس ہونے اور جہالت و تاریکی کے پردے ہٹانے کی کوشش کرنا ہے تاکہ وہ علم کی سرحدیں توڑ کر اور ترقی کی چوٹیوں کو سر کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کے لیے اپنی تاریخی ذمہ داری پوری کر سکیں۔
-
ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی مظلومیت، موقف اور طاقت و توانائی سے دنیا والوں کو آگاہ کریں گے۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سچائی چھپانے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نیویارک روانہ ہوگئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج صبح اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔