-
یورپی یونین ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے: سیدعباس عراقچی
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے۔
-
صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اپنے مسائل مل بیٹھ کر حل کرسکتے ہیں اور انہیں چودھری کی کوئي ضرورت نہیں۔
-
ایرانی مندوب کا مطالبہ: اسرائیل شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیاں بند کرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب "امیر سعید ایروانی" نے تاکید کی: "اسرائیلی حکومت 1974 کے معاہدے سمیت بین الاقوامی قوانین کے مطابق شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرے۔
-
فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ عالمی سطح پر جاری ہے-
-
سماجی ترقی کے عالمی فورم میں ایران کی اہم کامیابی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سماجی ترقی کے پینسٹھویں سیشن کا نائ ب صدر منتخب کیا گیا ہے۔
-
میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے : دفاعی کونسل کے سکریٹری کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی دفاعی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے اس پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے ہیں۔
-
دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں-
-
قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے ایک ٹیلیویژن پیغام میں 22 بہمن (11 فروری) پر لاکھوں لوگوں کے عظیم اجتماع کو اسلامی جمہوریہ کی عظمت اور طاقت میں اضافے اور دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا کہ جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ایرانی قوم کو سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئی۔
-
ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔