-
آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کی واحد راہ، ملت ایران کے حقوق کا احترام اور امریکہ کی جانب سے خاتمۂ جنگ کی مفاہمتی یاد داشت کی پابندی ہے۔
-
بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کا پیٹریاٹ ایئر کنٹرول ریڈار سسٹم تباہ کردیا ہے۔
-
شہید امت امام خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجتماع، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
رہبر شہید کی یاد کے ساتھ امام زین العابدین (ع) کا سوگ، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مجالس اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اجتماعات میں علمائے کرام، ذاکرین اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔ مقررین رہبرِ شہید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد اور افکار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
ایران اور پاکستان کے دوستانہ روابط میں توسیع پر تاکید
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸انجمن دوستی ایران و پاکستان کے صدر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان، عوامی، اقتصادی اور ثقافتی روابط کی تقویت پرزور دیا ہے۔
-
اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی امریکی خلاف ورزی: سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۸امریکہ کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی پر ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
-
ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔