-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ مذاکرات جاری ہیں۔
-
پاکستان: احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰پاکستان میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
پاکستان کے لیے ایران گیس پائپ لائن انتہائی اہم: پاکستانی اسپیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳پاکستان کی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
-
پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان اور اسد عمر عدالت سے بری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا۔
-
پاکستان: ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲پاکستان کی توانائی کمیٹی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت ایک اجلاس میں ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھائے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
پاکستان: عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے عام انتخابات کے نتائج مسترد
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی، اے این پی، نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 میں بدترین دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔