SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اسلام آباد

  • پزشکیان: تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی مشترکات پر استوار ہیں

    پزشکیان: تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی مشترکات پر استوار ہیں

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳

    صدر ایران نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ‍‍ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں

  • ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان

    ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔

  • پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ

    پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے

    سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے

  • علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵

    پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

  • ایران اور پاکستان کے تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات

    ایران اور پاکستان کے تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ملاقات ہوئی۔

  • دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔

  • پاکستان: ایرانی سفارتخانے میں شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو

    پاکستان: ایرانی سفارتخانے میں شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں شہید رجائی پورٹ میں ہونے والے المناک حادثے کے متاثرین کے لیے بعض سفارت کاروں، مقامی حکام، مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور غیر ممالک کے سفیروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
    سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
    ۴۲ minutes ago
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
  • غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
  • روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
  • عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS