جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دہشت گردوں نے چار مساجد پر حملہ کر دیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
جرمن پولیس نے مسجد کو آگ لگائے جانے کے واقعے کو دانستہ اقدام قرار دے دیا۔
مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
علامہ پیر ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر دہشتگردی کرنے والے اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔