-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔
-
ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دی شکست
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ نے امریکا کو دے دی شکست
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انچاسویں میچ میں انگلینڈ نے امریکا کو شاندار انداز میں دس وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے امریکا کو دے دی شکست
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ، سپر ایٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کی فتح
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ کے سپر ایٹ کے مقابلوں کے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔