-
ایرانی کھلاڑی نے اپنے گولڈ میڈل کو حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایرانی کشتی ٹیم کے کھلاڑی امیر حسین زارع نے بین الاقوامی سطح پر منعقدہ کشتی کے مقابلے میں جیتنے والے اپنے سونے کے میڈل اور ایشیاء کی سطح پر منعقدہ کشتی مقابلے میں حاصل کردہ چاندی کے میڈل کو حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔
-
ایشین کپ والیبال میں عراق پر ایران کی فتح (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی والیبال ٹیم نے عراقی والیبال ٹیم کو تین ایک سے شکست دے دی۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم سی آئی ایس مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی (ویڈیو)
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کی بیچ فٹبال ٹیم بیلاروس میں ہونے والے سیمی فائنل میں روس کو ہرا کر سی آئی ایس کھیلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
آکسیجن سلینڈر پہن کر کرکٹ کھیلنے لگا، 83 سالہ شخص (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
-
اٹلی، اسکیٹ کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں کی جیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔
-
تہران، اسنوکر ایشین کپ، ایک دن میں ایران کی بارہ جیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳ایران کے اسنوکر کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تہران ایشین مقابلوں میں بارہ کامیابیاں حاصل کرلیں۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے جرمنی کو دی شکست
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
اسنوکر ایشین چیمپین شپ، ایران کی ٹیم 7 مقابلوں میں کامیاب
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ایران کی اسنکورز کی قومی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ازبکستان کے سائیکلسٹ نے ارس ٹور سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ازبکستان کی تاشقند ٹیم کے رکن نیکیتا ٹس ویٹکف نے مرند ارس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔