-
اسپین نے صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے: اسپینی وزیر
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
اسپین: نائٹ کلب میں آتشزدگی 13 افراد ہلاک (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸اسپین کے نائٹ کلب مورسیا میں سالگرہ منائی جا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔
-
مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹مشرقی ملکوں کی نسبت مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
امریکہ میں بڑھتی نفرت کے نتیجے میں جرائم میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶امریکی محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بڑھتے جرائم کی بھینٹ چڑھنے والے نصف سے زائد لوگوں کو نسل پرستی کی بنا پر جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔