-
فیفا ورلڈکپ 2022؛ جاپان اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں، سابق چیمپیئن جرمنی باہر
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲فیفا ورلڈکپ قطر بیس بیائس میں جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران امریکہ میچ سیاسی معرکہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹اسپین کے اخبار مارکا نے ایران امریکہ فٹبال میچ کو سیاسی معرکہ آرائی قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ کینیڈا کروشیا سے شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔
-
اسپین میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵اسپین کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے صحت سے متعلق حکومت کے پروگرام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱اسپین میں منایا جانے والا ایک فیسٹیول جس سے انکی افسوسناک حد تک شکم سیری کا پتہ چلتا ہے۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔