-
علامہ اقبال پر کتاب کی رونمائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔
-
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ...، شعر/ علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵زن (خاتون) کے وجود کی عظمت و حیثیت کو علامہ اقبال نے اپنے چند اشعار میں نہایت دلکش انداز میں پروایا ہے، ملاحظہ فرمائیے!
-
...وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹عہد حاضر جو مغربی تہذیب و تمدن اور افکار و خیالات کے اجزا سے بنا ہے وہ انسانی ہوس کے باعث نام و نمود پر زیادہ توجہ دیتا ہے، مگر اس کے قہری طور پر کچھ غیر مطلوب اثرات ہیں جس کی جانب علامہ اقبال نے بڑے دلنشیں انداز میں اشارہ کیا ہے، ملاحظہ ہو۔
-
قصور زن کا نہیں...، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸زن (عورت) کو استعال کرتے ہوئے جس طرح مغربی کلچر نے معاشرے کو تباہ کیا ہے، اسکی جانب علامہ اقبال نے بڑے ہی ظریف انداز میں اشارہ کیا ہے۔ ملاحظہ ہو۔