-
امریکی وزیر نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸امریکہ کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی عرب سے اس پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
نسل پرستی نے زندگی اجیرن بنا دی، امریکی صدر کا اعتراف
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں منظم نسل پرستی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب انصاراللہ کی دفاعی توانائیوں کا معترف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸سعودی عرب نے ملک کے جنوبی علاقے پر انصاراللہ کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
چین کے بارے مین غلط پالیسیاں اپنانے کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے چین سے متعلق امریکہ اور مغربی ملکوں کی پالیسیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔ اس مناظرے کے دوران ٹرمپ نے امریکہ منجملہ نیویارک سٹی میں معاشی بدحالی کا اعتراف کیا ہے۔
-
جھوٹ اور فریب پر مبنی امریکی مہم جوئی سے کچھ حاصل نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے.
-
افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔
-
وائٹ ہاؤس نے اپنی شکست کا اعتراف کیا!
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واشنگٹن کی ایران مخالف قرار داد کو منظور کرانے میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
کورونا کے حوالے سے کوتاہی ہو گئی: برطانوی وزیر اعظم
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار میں حکومت کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔