-
امریکہ نے کورونا کے بحران کا اعتراف کر ہی لیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰امریکی حکام نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے سلسلے میں حقائق کو چھپانے کے لئے ہر طرح کے مکر و فریب کا راستہ اختیار کرنے کے بعد آخرکار کورونا سے پیدا ہونے والے بحرانی حالات کا اعتراف کر ہی لیا۔
-
ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
کسٹم ڈیوٹی کا نفاذ ایک سیاسی حربہ ہے، ٹرمپ کا اعتراف
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ تجارتی مذاکرات کے دوران کسٹم ڈیوٹی کو دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیلی حملے امریکی ایما پر ہورہے ہیں ، نتن یاہو
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے اعلان کیا ہے کہ جیلوں میں قید عام شہریوں سے فوجی عدالتوں میں جبری اعتراف لیا جاتاہے
-
سعودی عرب کے دس لڑکا طیارے تباہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵سعودی حکومت نے جنگ یمن کے دوران اپنے دس جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کی سفّاکیت
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ایک امریکی فوجی نے عراقی عوام کا نہایت بے رحمی سے قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق و شام میں پینٹاگون کے حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کا قتل عام
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰امریکی وزارت جنگ نے عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں سیکڑوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا سیکورٹی ناتوانی کا اعتراف
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳امریکہ کے صدر نے اس ملک کے سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔