-
یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے خاندان سے ملاقات کے تعلق سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مشنریوں کا اہل خانہ سمیت اغوا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ہیٹی کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں باندی گروہ کے افراد نے سترہ امریکی عیسائی مبلغین کو ان کو اہل خانہ کے ہمراہ اغوا کر لیا۔
-
غرب اردن اور بیت القدس میں صیہونی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جن کے دوران فلسطینیوں سے اس کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔
-
ماں کی آنکھوں کے سامنے بچے کے اغوا کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹امریکا کے نیویارک میں ایک 24 سالہ شخص نے ماں کی نظروں کے سامنے 5 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔
-
افغانستان: میدان وردک میں 16 عام شہریوں کا اغوا
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سولہ غیر فوجیوں کو اغوا کر لیا۔
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔