-
تارکین وطن کی کشتتی ڈوبنے سے متعدد غرق اور لاپتہ ہوگئے
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار تارکین وطن غرق اور درجنوں دیگر لاپتہ ہوگئے۔
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
نائیجیریا: مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
نائجیریا میں تین دھماکے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں تین خطرناک دھماکے ہوئے ہیں۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
دنیا میں پائیدار ترقی کے راستے کی رکاوٹیں
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷آئندہ پندرہ سال کے دوران پوری دنیا میں عوام کی زندگی بہتر بنانے کے مقصد سے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے سربراہوں کی شرکت سے ہونے والے ایک اجلاس میں دنیا کی پائیدار ترقی کے اہداف و مقاصد کی منظوری دی گئی۔
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، بیس ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-
-
نائیجیریا میں دھماکے، کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶شمال مشرقی نائیجیریا میں کئی بم دھماکوں میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
-
کیمرون: بوکو حرام کے عناصر کا خود کش حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰کیمرون میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے عناصر کے خود کش حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔