-
داعش کے اقدامات اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں: دارالافتاء مصر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔
-
مصر کے صوبہ سینا میں انتیس مسلح افراد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰مصری فوج نے صوبہ سینا میں انتیس مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں سو افراد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۹نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے حملے میں تقریبا" سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-
-
جنوبی افریقہ، ایران کا سب سے بڑا شریک ہوسکتا ہے: ظریف
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ بر اعظم افریقہ میں ایران کا سب سے بڑا شریک بن سکتا ہے-
-
جواد ظریف کا علاقائی ممالک کے دوروں کا سلسلہ جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پیر کو تیونس اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں-
-
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تمام ملکوں کے سنجیدہ عزم کی متقاضی ہے: ڈاکٹر روحانی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلہ تمام ملکوں کے سنجیدہ عزم کا متقاضی ہے-