-
افغانستان کی نجی ایئرلائن کے متعدد طیارے ایران پہنچ گئے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲افغانستان کی نجی ایئر لائن کام ایئر کے متعدد طیارے ایران کے مختلف ہوائی اڈوں پر اترے ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
کابل ائیرپورٹ پر اطالوی طیارہ فائرنگ کا نشانہ بنا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸کابل ايئرپورٹ سے اڑنے کے بعد اٹلی کے ایک ہوائی جہاز پر فائرنگ ہوئی۔
-
افغان نائب صدر کا انکشاف، مرکزی حکومت شدید امریکی دباؤ میں تھی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے امریکا دو سال سے دباؤ ڈال رہا تھا۔
-
افغانستان کے حالات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا اجلاس
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا دورۂ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷طالبان نے سابق افغان صدر حامدک رزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا ہے۔
-
طالبان اور شمالی محاذ کے درمیان سمجھوتہ کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸طالبان اور شمالی مزاحمتی دھڑے کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں ہندوستان کی پالیسی دیکھو اور انتظار کرو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کل جماعتی اجلاس میں افغانستان کے حالات سے سبھی سیاسی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔