SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹

    کابل ہوائی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔

  • سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر

    سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    افغانستان کے طالبان کنٹرول میں چلے جانے کے بعد افغان عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے باعث جہاں لاکھوں افغان شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں وہیں دسیوں ہزار افغان شہریوں نے اپنے ملک کو خیرباد کہہ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کی ہے، مگر یہ وہ راستہ ہے جہاں نامعلوم منزل تک پہنچنے کے لئے انہیں سخت اور دشوار چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان معصوم اور کمسن بچوں، سن رسیدہ لوگوں اور خواتین کی کسمہ پرسی واقعاً تکلیف دہ ہے۔

  • بد نام زمانہ بلیک واٹر افغانستان میں کیا کر رہی ہے

    بد نام زمانہ بلیک واٹر افغانستان میں کیا کر رہی ہے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظراس ملک میں بلیک واٹر کی سرگرمیاں بھی تیز ہوئی ہیں۔

  • وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور

    وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • افغان بحران بائیڈن کے لئے درد سر بن گیا، محبوبیت میں کمی

    افغان بحران بائیڈن کے لئے درد سر بن گیا، محبوبیت میں کمی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵

    افغان بحران کی وجہ سے امریکی صدر جو بائیڈن کی محبوبیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

  • تہران اور اسلام آباد افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: سفیر ایران

    تہران اور اسلام آباد افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: سفیر ایران

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد افغانستان کی بھلائی چاہتے ہیں اور اس ملک میں امن و استحکام دونوں پڑوسی ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے۔

  • گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا

    گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا ہنگامی اجلاس افغان عوام کے لئے لاحاصل رہا اور صرف ایک بیان جاری کر کے اختتام پذیر ہوگیا۔

  • اجتماعی سلامتی معاہدے کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس

    اجتماعی سلامتی معاہدے کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    اجتماعی سلامتی کے معاہدے کے رکن ملکوں کا سربراہی کا انلائن اجلاس تاجیکستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

  • طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو

    طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶

    افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۷ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS