-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں کابل کے کردار کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲ہندوستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ دونوں ممالک کے لیے گیم چینجر ہے اور یہ افغانستان اور وسطی ایشیا تک رسائی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر عالمی تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶افغانستان میں طالبان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
پاک افغان سرحد کی بندش؛ پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا بھاری نقصان
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران آئی ڈی سی کلیکشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷پاکستان علماء کونسل نے طالبان حکومت کے حالیہ احکامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان ؛ شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶افغان انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
-
پاکستان: میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کے بارے میں حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔