SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

افغانستان

  •  افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

    افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷

    پاکستان کی وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو اکتیس مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

  • بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا

    بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔

  • ٹرمپ کا نئی سفری پابندیوں کا اعلان

    ٹرمپ کا نئی سفری پابندیوں کا اعلان

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہوسکتا ہے۔

  • پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    طورخم سرحد کی بندش سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

  • اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    پاکستان کے مقامی ذرائع‏ نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔

  • چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست

    چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵

    چیمپئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو آٹھ رنوں سے شکست دے دی ہے۔

  • چیمپئنز ٹرافی، افغانستان پر جنوبی افریقہ کی بڑی جیت

    چیمپئنز ٹرافی، افغانستان پر جنوبی افریقہ کی بڑی جیت

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 315 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز ریان رکیلٹن نے 106 گیندوں پر 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

  • بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
    ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
    ۴۳ minutes ago
  • ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
  • اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے
  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
  • غزہ کے عوام پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قیول؛ یونان کے وزیراعظم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS