-
طالبان کمانڈرملاعبدالمنان اخوند کی ہلاکت کی تصدیق
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی بمباری میں23افغان شہری جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
افغانستان کی تعمیر نوکے لیے 535 ملین ڈالرامداد کی منظوری
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔
-
کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغان مسئلے کو فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ افغانستان کو ہمہ گیر سیاسی عمل کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک،25 مسافر اغوا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱افغانستان میں طالبان دہشتگرد 25 مسافروں سے بھری بس کو یرغمال بنا کر نامعلوم مقام پر اپنے ہمراہ لے گئے۔
-
حکومت افغانستان طالبان مخالف عوامی کمانڈر کو رہا کرنے پر مجبور
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸حکومت افغانستان نے شدید عوامی احتجاج اور مظاہروں کے بعد طالبان مخالف مقامی کمانڈر عبدالغنی علی پور کو رہا کر دیا۔
-
طالبان کے حملے میں 22 افسران ہلاک، متعدد زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 22 افسران کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸افغانستان میں امریکہ کے ایک فوجی کو سنیچر کو قتل کردیا گیا۔