SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی حمایت کا اعلان

    افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی حمایت کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتصادی اور سماجی خوشحالی سے ہی امن و سیکورٹی کا قیام ممکن ہے- ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں قیام امن کے لئے ہر کوشش اور منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔

  • افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں11 افراد ہلاک

    افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں11 افراد ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱

    افغانستان کے شمالی مشرقی صوبے نورستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

  •  ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر کا دورہ افغانستان

    ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر کا دورہ افغانستان

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضایی سرحدی تعاون کے فروغ کے مقصد سے دو روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے.

  • یورپی یونین افغان پناہ گزینوں کی مدد کرے ،ایران

    یورپی یونین افغان پناہ گزینوں کی مدد کرے ،ایران

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے تہران میں یورپی یونین میں مائیگریشن افیئر کے سربراہ ڈیمیٹرس اورا موپولوس سے ملاقات میں کہاکہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں حالات کو اس طرح سے فراہم کرے کہ افغان مہاجرین اپنی مرضی سے اپنے وطن لوٹ سکیں

  • افغان شیعہ عالم دین کے قتل  کے واقعے کی مذمت

    افغان شیعہ عالم دین کے قتل کے واقعے کی مذمت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰

    افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک معروف شیعہ عالم دین شیخ جعفر توکلی کی شہادت پر عوام نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ افغان صدر محمد اشرف غنی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔

  • شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں

    شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱

    شام اور عراق میں شکست کے بعد باقاعدہ طور پر افغانستان میں داعش کو سرگرم کیا جارہا ہے۔ افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں کا مقصد خراسان پر قابض ہونا ہےاور پاکستان اور ایران کو نشانہ بنانا ہے۔

  • افغانستان دہشتگردوں کے ہاتوں معدنی ذخائر کی تاراج

    افغانستان دہشتگردوں کے ہاتوں معدنی ذخائر کی تاراج

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • عید ختم طالبان کی کارروائیاں شروع

    عید ختم طالبان کی کارروائیاں شروع

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱

    افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی حمایت

    اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی حمایت

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱

    اقوام متحدہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات جاری رکھنے کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع

    طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱

    افغانستان کے صدر نے ایک ویڈیو پیغام میں طالبان گروہ کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۰ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS