-
افغانستان میں فائربندی کی مدت میں توسیع کے خواہاں ہیں، ایران
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خواہاں ہے۔
-
دہشتگردوں کا ھدف افغانستان کی سلامتی ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰افغانستان میں جنگ بندی کے خاتمے کا آج آخری روزہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئےطالبان سے بھی جواب مانگ لیا ۔
-
افغان سیکورٹی فورس اور طالبان کی ملاقات کے دوران دھماکہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان رسمی ملاقات کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم چھبیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴پاکستان سے 7 ہزارسے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اپنے ملک ہوچکی ہے ۔
-
طالبان سرغنہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱افغان وزارتِ دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر دہشت گردی 8 ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۰آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے چیک پوسٹوں پر متعدد حملے کیے۔
-
طالبان سرغنہ ملا فضل اللہ ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
-
افغانستان: ضلعی گورنرسمیت 8 افراد جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳افغانستان میں طالبان نے ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کر لیا۔
-
طالبان کے حملے میں 13 افغان فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷شمالی افغانستان میں فوجی ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں تیرہ افغان فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔