SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں خودکش دھماکہ 7 ہلاک و زخمی

    افغانستان میں خودکش دھماکہ 7 ہلاک و زخمی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

  • پاکستانی سفارتکار کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    پاکستانی سفارتکار کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    داعش نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے ایک سفارتکار نیر اقبال کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔

  • نیٹو:افغانستان میں3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

    نیٹو:افغانستان میں3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷

    نیٹو نے افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

  • چابہار بندرگاہ سے تجارت پاکستانی مفادات کےمنافی نہیں

    چابہار بندرگاہ سے تجارت پاکستانی مفادات کےمنافی نہیں

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے راستے افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو وہ اسلام آباد کے خلاف کوئی اتحاد نہیں سمجھتا۔

  • کابل میں نجی ٹی وی چینل پرحملہ

    کابل میں نجی ٹی وی چینل پرحملہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    کابل میں افغانستان کے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں سیکورٹی فورس کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے اور ٹی وی چینل نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کردی ہیں۔

  •  سفارت کار کی میت پاکستان کے حوالے

    سفارت کار کی میت پاکستان کے حوالے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں قتل کئے جانے والے پاکستانی سفارتکار کی میت افغان حکام نے پاکستان کے حوالے کردی ہے۔

  • پاکستانی سفارتکار قتل، افغان ناظم الامور پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلب

    پاکستانی سفارتکار قتل، افغان ناظم الامور پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلب

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴

    افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کر دیا گیا۔

  • امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • ایران، افغانستان تعلیمی امور کے فروغ میں پرعزم

    ایران، افغانستان تعلیمی امور کے فروغ میں پرعزم

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    ایران اور افغانستان نے اعلی تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کی شکست پر پاکستان کی تاکید

    افغانستان میں امریکہ کی شکست پر پاکستان کی تاکید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے سینیٹ میں ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS