SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل اور اسلام آباد کے مابین مذاکرات

    کابل اور اسلام آباد کے مابین مذاکرات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷

    افغانستان کا کہنا ہے کہ کابل اوراسلام آباد کے مابین مذاکرات کا عمل جلد شروع ہوجائے گا۔

  • افغان فضائیہ کی بمباری 10 افغان اہلکارہلاک

    افغان فضائیہ کی بمباری 10 افغان اہلکارہلاک

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے زمین پرموجود اپنے ہی فوجی اہلکاروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

  • پاکستانی فوج کے سربراہ کی افغان صدر سے ملاقات

    پاکستانی فوج کے سربراہ کی افغان صدر سے ملاقات

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸

    پاکستانی فوج کے سربراہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کر کے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • افغانستان، کالعدم جماعت الاحرار کے 7دہشت گرد ہلاک

    افغانستان، کالعدم جماعت الاحرار کے 7دہشت گرد ہلاک

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نیٹو اور افغان فوجیوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں کالعدم پاکستان تحریک طالبان جماعت الاحرار کے 7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

  •  چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر افغانستان کی تاکید

    چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر افغانستان کی تاکید

    Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں چابہار بندرگاہ کی توسیع سے علاقے کے تمام ملکوں کی معیشت کو رونق ملے گی۔

  • عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی  ملاقات

    عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی ملاقات

    Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

  • اشرف غنی کی افغانستان میں قیام امن پر تاکید

    اشرف غنی کی افغانستان میں قیام امن پر تاکید

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    افغانستان کے صدر نے ملک میں امن و ثبات قائم کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے

  • افغانستان میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸

    دہشت گرد گروہ داعش کے 13 دہشت گرد افغان فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہو گئے۔

  • ایران، افغان حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: آل حبیب

    ایران، افغان حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: آل حبیب

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مندوب نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماہنگی و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔

  • طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل اور امریکی وزیر دفاع کے دورہ افغانستان کے موقع پر بدھ کے روز کابل ایئرپورٹ کئی دھماکوں سے لرز اٹھا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS