-
افغانستان میں اجتماعی قبریں دریافت
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹افغانستان کے صوبے سرپل کے گورنر کے ترجمان نے میرزا اولنگ نامی علاقے میں اجتماعی قبروں کا پتہ لگائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دور کا آغاز ہوگیا، مذاکرات میں باہمی تعلقات کی بہتری اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی ہوگیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔
-
تاج محمد جاھد معزول، برمک نئے افغان وزیرداخلہ منصوب
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴افغانستان کے وزیرداخلہ تاج محمد جاھد کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا گیا۔
-
افغانستان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۲فوٹو گیلری
-
امریکی حملے میں سولہ افغان شہری جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳مشرقی افغانستان پر امریکہ کے فضائی حملے میں سولہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
سرکاری ہتھیار دشمن کے ہاتھ لگ رہے ہیں، افغان چیف ایگزیکٹیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے سیکورٹی اداروں میں بدعنوانیوں کی وجہ سے فوجی ساز و سامان دشمن کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
-
افغانستان میں انتها پسندی اور دہشتگردی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں