-
افغان صدر کے خصوصی نمائندے نااہلی کی بنا پر عہدے سے برطرف
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲افغان صدر کے خصوصی نمائندے کو ان کی نا اہلی کی بنا پر عہدے سے برخواست کر دیا گیا ہے
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں ایک افغان فوجی جنرل کی ہلاکت
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان گروہ کے حملے میں افغان فوج کا ایک جنرل ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: افغان سفیر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵پاکستان میں متعین افغان سفیر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے مطالبہ پر قاری یٰسین کو ہلاک کیا۔ عمر نارے بھی پاکستان کو مطلوب تھا جسے ہلاک کیا گیا۔ داعش کے سرغنہ حافظ سعید کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کیا گیا۔
-
افغانستان میں سب سے بڑا امریکی بم گرانے پر ٹرمپ کا اظہار مسرت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کے مشرقی علاقے میں امریکی فضائیہ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا بم گرائے جانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
افغانستان میں بم دھماکا ، گیارہ عام شہری ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶افغانستان کے صوبہ ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں گیارہ عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغان وزیر دفاع کا امریکی جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت سے انکار
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳افغانستان کے وزیر دفاع نے پہلے سے کئے گئے اعلان کے باوجود افغانستان میں تعینات امریکی فوجی جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر ایران کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
افغانستان كے ساتھ تعاون كو فروغ دينے پرتاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳افغانستان سے متعلق ماسكو ميں منعقدہ تيسری بين الاقوامی كانفرنس ميں اسلامی جمہوریہ ايران، افغانستان اور روس كے نمائندوں سميت چين، پاکستان، ہندوستان، تركمانستان، كرغزستان، قازقستان، تاجكستان اور ازبكستان كے اعلی حكام اور سفارتكاروں نےشرکت کی۔
-
روس کی طالبان سے حکومت افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی اپیل
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲روس اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کی بین الاقوامی کانفرنس میں طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہتھیار رکھ کر حکومت افغانستان کے ساتھ مذاکرات شروع کریں۔