-
افغانستان : ڈرون حملے میں 12 افراد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں غیرملکی فوج کے ڈرون حملے میں 12طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵افغانستان میں طالبان اور داعش کے اڈوں پر فوج کی کارروائی میں اسّی سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں مسلح گروہوں کے 28 عناصر کی ہلاکت
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں مسلح گروہوں کے اٹھائیس عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
کابل میں بدامنی، افغان اراکین پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲افغانستان کے پارلیمانی اراکین نے دارالحکومت کابل میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان: ننگرہار میں 16 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی کارروائی میں سولہ داعش تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان ملٹری انٹیلی جینس چیف اور نو دیگر برطرف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کے ملٹری انٹیلی جینس کے سربراہ اور نو دیگر کمانڈروں کو برطرف کردیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں 4 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰افغانستان میں طالبان نے ایک حملے کے دوران 4 انٹیلی جنس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن سے متعلق ماسکو اجلاس کی اہمیت پر کابل کی تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰افغان وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں قیام امن سے متعلق ماسکو اجلاس میں کابل کے نمائندے کی شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے افغانستان میں قیام امن میں مدد ملے گی۔
-
افغانستان میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے
-
افغانستان: قیام امن کانفرنس میں ایران کوشرکت کی دعوت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲روس نے افغانستان میں قیام امن کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی مدعو کیا ہے۔