-
دہشت گردوں کی موجودگی، پاکستانی دعوی افغانستان نے مسترد کر دیا
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸حکومت افغانستان نے دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں پاکستان کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستانی سفیر کی افغان دفتر خارجہ میں طلبی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱حکومت افغانستان نے کابل میں متعین پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے راکٹ حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷افغان حکومت نے لعل شہباز کے مزار پر دھماکے میں افغان سر زمین استعمال ہونے کو مسترد کر دیا ۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرارکے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳پاکستان کی فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
افغان طورخم بارڈرسیکیورٹی وجوہات کی بناء پربند
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵افغان طورخم گیٹ کو سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر غیر معینہ مدت تک بند کردیا گیا۔
-
افغانستان میں قیام امن کے عمل میں مدد کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ایران کے نائب وزیر خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کی برقراری میں مدد کے لئے علاقے کے ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان صدراورپاکستانی وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳افغان صدراشرف غنی اورپاکستانی وزیراعظم نوازشریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
طالبان اور روس کے تعلقات
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔
-
افغانستان میں چار کھلاڑیوں کی ہلاکت
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶افغانستان میں والیبال کے ایک مقابلے میں ہونے والی فائرنگ میں چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان پرامریکہ کا ڈرون حملہ 11 افراد جاں بحق
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷امریکہ کے ڈرون حملے میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔