SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں دھماکہ 6افراد ہلاک متعدد زخمی

    افغانستان میں دھماکہ 6افراد ہلاک متعدد زخمی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    افغان حکام کا کہنا ہے کہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں افغان فوجی اہلکار بینک سے تنخواہ لینے پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا۔

  • انسداد منشیات سے متعلق ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس

    انسداد منشیات سے متعلق ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    منشیات کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ، افغانستان اور پاکستان کا بارہواں سہ فریقی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا

  • افغانستان: برفانی تودے گرنے سے ایک سو انیس افراد کی ہلاکت

    افغانستان: برفانی تودے گرنے سے ایک سو انیس افراد کی ہلاکت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲

    افغانستان میں شدید سردی اور برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں ایک سو انّیس افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • افغان حکومت سے تعزیت

    افغان حکومت سے تعزیت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰

    سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے افغان سفیر عمر زاخیلوال سے افغان قونصلیٹ کے تھرڈ سیکرٹری کی ہلاکت پر افغان حکومت سے تعزیت کی ہے۔

  • روس دوبارہ افغانستان میں داخل ہونے کے لئے کوشاں

    روس دوبارہ افغانستان میں داخل ہونے کے لئے کوشاں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰

    افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی آج روس کے دورے پر جانے والے ہیں، اس موقع پر روس نے کہا ہے کہ افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کو دوبارہ فعال کرنا حکومت کابل کی حمایت کرنے کے لئے ایک معقول اور مناسب اقدام ہوگا۔

  • کراچی: تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک

    کراچی: تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴

    افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • کراچی: افغان قونصل خانے میں فائرنگ ایک ہلاک ایک زخمی

    کراچی: افغان قونصل خانے میں فائرنگ ایک ہلاک ایک زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

  • افغانستان میں برفباری 54 جاں بحق

    افغانستان میں برفباری 54 جاں بحق

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰

    افغانستان کے طول و عرض میں گزشتہ تین روز سے جاری شدید برفباری کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی۔

  • پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر

    پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی خاطر ججز اور وکلا کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

  • افغانستان میں شدید برف باری ، معمول کی زندگی مفلوج

    افغانستان میں شدید برف باری ، معمول کی زندگی مفلوج

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴

    افغانستان کے محنت اور سماجی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ ملک میں بشدید برف باری اور سخت ٹھنڈک کی وجہ سے معمول کی زندگی ٹھپ پڑ گئی ہے -

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۷ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS