SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پینٹاگون نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کر دیے

    پینٹاگون نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کر دیے

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2 ہزار 16 کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکہ کے 2 ہزار 247 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ماسکو اجلاس پر افغان پارلیمنٹ کی کڑی نکتہ چینی

    ماسکو اجلاس پر افغان پارلیمنٹ کی کڑی نکتہ چینی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    افغان پارلیمنٹ نے ماسکو میں ہونے والے روس، چین اور پاکستان پر مشتمل سہ فریقی اجلاس پر کڑی نکتہ چینی کی ہے جس میں افغانستان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

  • حکومت افغانستان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی

    حکومت افغانستان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴

    حکومت افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی تفصیلات سے میڈیا اور عوام کو جلد آگاہ کردیا جائے گا۔

  • کسی بھی ملک کو اقوام متحدہ سے طالبان کا نام نکلوانے کا اختیار نہیں : افغانستان

    کسی بھی ملک کو اقوام متحدہ سے طالبان کا نام نکلوانے کا اختیار نہیں : افغانستان

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴

    افغانستان کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے طالبان کے سرغنوں کا نام نکلوانے کی درخواست کرے۔

  • پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰

    افغان صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کی یا اس گروہ کا کیمپ بنایا تو یہ چیز افغانستان اور خطے کے لئے ایک خطرہ بن جائے گی۔

  • کابل میں رکنِ پارلیمان کی گاڑی پر حملہ

    کابل میں رکنِ پارلیمان کی گاڑی پر حملہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے میں ایک رکنِ پارلیمان فکوری بہشتی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • افغانستان میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا

    افغانستان میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    افغانستان کی پولیس نے ایک کارروائی کر کے صوبہ لوگر میں طالبان کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔

  • افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴

    افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کا ایک سرغنہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے۔

  • افغانستان میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ایران نے  افغانستان میں ہائی وے کی تعمیر کا کام شروع کردیا

    ایران نے افغانستان میں ہائی وے کی تعمیر کا کام شروع کردیا

    Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴

    ایرانی کمپنی نے مغربی افغانستان میں ہائی وے کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۲ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS