-
افغانستان پر امریکی ڈرون حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲امریکہ نے مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہارکو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
دفاعی اور سیکورٹی حکام کی افغان سینیٹ میں طلبی
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲افغان سینٹ کے بعض ارکان نے صوبہ ہملند کے مارجہ ضلع کو طالبان کے حوالے کئے جانے پر سخت اعتراض اور اسے ملک کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات مسترد کردیے
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان نے ایک بار پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا نہیں ہوگا تب تک افغان حکومت سے امن مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
-
افغانستان کے صوبہ زابل میں دھماکہ چار پولیس اہلکار ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱افغانستان کے مشرقی صوبے زابل میں ایک بم دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں طالبان کے 5 افراد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰اروزگان صوبے میں طالبان کے ٹھکانوں پر افغان فوج کے ہوائی حملوں میں کم سے کم 5 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان و پاکستان کی سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر ہونے والے راکٹ حملے فوری طور پر روکے۔ افغانستان کے اس ترجمان نے خبردار کیا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات ماضی سے کہیں زیادہ متاثر ہوں گے۔
-
افغانستان: طالبان کا اہم کمانڈر ملا صبغت اللہ فوج کے حملے میں ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا صبغت اللہ صوبہ بغلان میں افغان سیکورٹی فورس کے حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
40 فیصد افغان بچے صحیح کھانے سے محروم
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲افغانستان کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک میں پانچ سال سے کم عمر کے چالیس فیصد بچے سالم غذا سے محروم ہیں-
-
جرمن وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷جرمنی کی وزیر دفاع اچانک افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف پہنچی ہیں۔
-
افغانستان: کابل میں افغان رکن پارلیمنٹ کے گھر پر حملہ، چھے افراد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک افغان رکن پارلیمنٹ کے گھر پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہو گئے-