-
افغانستان: قندوز میں عام شہریوں کے قتل عام پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان کے شہر قندوز پر امریکہ اور نیٹو کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں سات عام شہری جاں بحق
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰افغانستان کے صوبے فاریاب میں ایک بس دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے-
-
ننگرہار میں قبائلی عمائدین پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ ننگرہار میں قبائلی عمائدین کے اجلاس میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-
-
بگرام ایئر بیس پر طالبان کا حملہ، بارہ امریکی فوجی ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے بگرام ایئر بیس پر حملہ کر کے بارہ امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغانستان: عوام کی جانب سے جنرل دوستم کی حمایت کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱افغانستان کے صوبے جوزجان کے عوام نے طالبان کے خلاف جنرل دوستم کی فوجی کارروائی پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان: صوبے فاریاب پر طالبان کا ناکام حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲شمالی افغانستان میں واقع صوبے فاریاب پر طالبان کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔
-
افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے واپس بھیجے جانے کی کوشش
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷پاکستان نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تین مراکز قائم کرتے ہوئے افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا عمل تیز کر دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے سیکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کےعزاداروں پر کئےجانے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
طالبان جنگی کارروائیوں کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں: عبداللہ عبداللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان جنگی اقدامات کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں اور ان کو افغانستان کے امن عمل میں شامل ہونا پڑے گا۔