-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں خود کش بم دھماکہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں پائیدار قیام امن کا خواہاں ہے: سرتاج عزیز
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغانستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے عالمی برادری کے مسلسل تعاون پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے مشرق میں پاکستان کی تنصیبات تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے عوام نے پاکستان کی تنصیبات تباہ کر دی ہیں۔
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کا چابہار ٹرانزٹ معاہدے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱ایران، ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے دہلی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں چابہار ٹرانزٹ معاہدے پرعمل درآمد کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حزب اسلامی افغانستان کا افغان حکومت کے مخالفین کے خلاف لڑنے کا اعلان
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹افغانستان کے حزب اسلامی گروہ نے مخالفین کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے-
-
افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۴افغانستان کی وزرارت داخلہ نے کہا ہے کہ صوبہ قندوز میں افغان فوج کے حملے میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
افغانستان اور ہندوستان کے تعلقات میں فروغ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸پاکستان نے افغانستان اور ہندوستان کے تعلقات میں فروغ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی حکام کی جانب سے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳عراق اور افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر زلمی خلیل زاد نے اپنی ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی حکام نے ان کے سامنے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف کیا ہے۔
-
افغانستان: پکتیا میں طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو سنگین شکست
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰افغانستان کی فوج نے کہا ہے کہ صوبہ پکتیا میں جانی خیل شہر پر قبضے کے لیے طالبان گروہ اور حقانی نیٹ ورک کی مشترکہ کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔