-
افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔
-
فارسی ادب کے فروغ کے لئے بین الاقوامی اجلاس
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴فارسی زبان و ادب کے فروغ کے لئے گیارہواں بین الاقوامی اجلاس صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں ہو رہا ہے-
-
یمن و افغانستان کے عوام کو مدد پہنچانے میں ایران کا اہم کردار
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵تہران میں ترکی کے سفیر نے یمن اور افغانستان کے عوام کو مدد پہنچانے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو سراہا ہے۔
-
افغانستان میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم پچاس سے زائد جاں بحق
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸افغانستان کے صوبے زابل میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی طیارہ ایف 16 گر کر تباہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶طالبان نے افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی ایف سولہ طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے-
-
دہشت گرد گروہوں کے سنجیدہ مقابلے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے خطے میں دہشت گرد گروہوں کے سنجیدہ مقابلے پر تاکید کی ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کے ساتھ افغان وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر، ڈاکٹر علی لاریجانی نے افغانستان میں غیر ملکی سازشوں کے خلاف استقامت اور قومی آشتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا کے بعض علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے سیکورٹی مسائل
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ایسی حالت میں کہ حکومت کابل نے ہمیشہ اعلان کیا ہے کہ وہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں توازن کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، حکومت پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ، پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے ہندوستان کو افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔
-
افغانستان: سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صوبہ پکتیا میں افغان سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی میں دھماکہ ہونے اور اس گاڑی میں سوار تمام سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔