-
افغانستان: کابل میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی یونیورسٹی میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر طالبان کا قبضہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے صوبہ تخار کے شہر خواجہ غار پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴پاکستانی وزیراعظم کے خارجہ امور میں مشیر، سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک، افغانستان کے ساتھ قریبی تعلقات و تعاون کا خواہاں ہے۔
-
افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور بعض ذرائع کے مطابق متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان و افغانستان کی چمن سرحد پر مظاہروں کے بعد، کشیدگی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳افغانستان کے عوام نے پاکستان سے ملنے والی چمن سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا جس کے بعد چمن سرحد کو بند کردیا گیا۔
-
امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کو ہتھیاروں کی فروخت
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو ہتھیار فروخت کئے جائیں گے۔
-
افغان فوج کی کارروائیوں میں درجنوں طالبان ہلاک و زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱افغانستان کے اٹھارہ صوبوں میں افغان فوج کی جاری کارروائیوں میں طالبان کے ایک سو ستّائیس افراد ہلاک اور ترانوے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بیرونی ممالک میں افغان فضائیہ کے جوانوں کی تربیت
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان فضائیہ کے جوانوں کو بیرون ملک تربیت دی جا رہی ہے۔
-
افغانستان: مختلف علاقوں میں دسیوں افغان فوجیوں کی ہلاکت
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵کافغانستان کی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان: افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی کارروائی میں چودہ طالبان کی ہلاکت
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ خیبر ایجنسی کے علاقے راج گل میں طالبان گروہ کے چودہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔