SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی

    افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر شیوہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے دو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: طالبان کے ساتھ جھڑپ میں چھے افغان پولیس اہلکار ہلاک

    افغانستان: طالبان کے ساتھ جھڑپ میں چھے افغان پولیس اہلکار ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰

    افغانستان کے شمال میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ جوزجان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں افغان پولیس کے چھے اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

  • پاکستان طالبان کا حامی: کابل حکومت

    پاکستان طالبان کا حامی: کابل حکومت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲

    حکومت اسلام آباد نے پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی جانب سے افغان طالبان کی حمایت کے الزامات کو مسترد کیا ہے

  • افغانستان اور پاکستان کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہو ئی ہے

    افغانستان اور پاکستان کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہو ئی ہے

    Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰

    افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کی سلامتی ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔

  • جنوب مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ، دو اسکولی بچے جاں بحق

    جنوب مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ، دو اسکولی بچے جاں بحق

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۰

    جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    افغانستان میں طالبان گروہ کے ترجمان نے ایک فوجی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغانستان: غزنی میں ایک جج کو قتل کر دیا گیا

    افغانستان: غزنی میں ایک جج کو قتل کر دیا گیا

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر غزنی کی عدالت کے جج کو قتل کر دیا۔

  • قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر قتل

    قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر قتل

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴

    افغانستان کے شہر قندھار میں افغان فوج کا ایک اعلی افسر مارا گیا ہے۔

  • عالمی امداد کا زیادہ حصہ افغانستان میں غیرملکیوں پر خرچ ہو جاتا ہے: اشرف غنی

    عالمی امداد کا زیادہ حصہ افغانستان میں غیرملکیوں پر خرچ ہو جاتا ہے: اشرف غنی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    افغانستان کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے دی جانے والی امداد کا بیشتر حصہ اس ملک میں غیرملکی مشیروں پر خرچ ہو جاتا ہے۔

  • افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲

    طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے ساتھ اپنے پاس موجود قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    ۴۵ minutes ago
  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS