-
مشرقی افغانستان میں خودکش دھماکہ،11 ہلاک،40 زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک کی تشکیل
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک تشکیل دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴اقوام متحدہ نے امریکہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
صوبہ کنڑ میں پانچ افغان پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴افغانستان کے صوبے کنڑ میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں افغان امن عمل کے بارے میں چار فریقی اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸افغانستان میں امن عمل سے متعلق پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل چار فریقی مذاکرات منگل کو کابل میں ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گرفتاریاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
افغانستان اور پاکستان کا معاہدہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں نے کشیدگی ختم کرنے اور ہمہ گیر تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے اتفاق کیا ہے کہ وہ واہگہ اور شیر خان بندر کی سرحدوں کو ہندوستان اور تاجیکستان کے ساتھ تجارت اور اشیا کی ٹرانزٹ کے لیے استعمال کریں گے۔
-
افغانستان کے شہر آچین سے داعش کا صفایا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹افغانستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ ننگرہار کے شہر آچین کو داعش دہشت گرد گروہ کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں۔
-
افغانستان: عالمی ریڈکراس کمیٹی کے متعدد ارکان اغوا
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹افغانستان میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے متعدد ارکان کو اغوا کرلیا گیا ہے۔