-
افغانستان: افغان فوج نے صوبہ بغلان کے شہر دند شہاب الدین سے طالبان کو نکال باہر کیا
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸افعان حکومت نے کہا ہے کہ سرکاری فوج نےایک بڑا آپریشن کرکے صوبہ بغلان کے شہر دند شہاب الدین سے طالبان کو باہرنکال دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ کاپیسا میں آٹھ دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ کاپیسا میں آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان اور حکمتیار سے اشرف غنی کی اپیل
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳ایسی حالت میں کہ افغانستان کی متحدہ قومی حکومت، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے کی کوشش کر رہی ہے، افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار اور طالبان سے افغانستان کی تعمیر نو میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی کوشش
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر اور صدر اشرف غنی کے خصوصی نمائندے نے پاکستان کے وزیر خزانہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے حل اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور ٹرانزٹ کے سلسلے میں موجودہ مسائل کے حل اور دو طرفہ تعاون میں بہتری لانے پر اتفاق کیا ہے-
-
افغانستان، طالبان کے ساتھ مذاکرات
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکورٹی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ صوبے میں جنگ بندی کے لئے افغان حکام نے طالبان کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں۔
-
افغانستان میں داعش کا خطرہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳افغانستان میں مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کی پالیسیوں سے دہشتگردی کو بڑھاوا مل رہا ہے۔
-
افغانستان: ہلمند میں داعش کی شکست
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل دولت وزیری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو افغانستان میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے افغانستان کے صوبہ ہرات کے سابق گورنر اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰افغانستان کے صوبہ ہرات کے سابق گورنر سید فضل اللہ وحیدی کو نامعلوم افراد نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا ہے۔
-
افغانستان نے سی آئی اے کے دعوے مسترد کردئے
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹حکومت افغانستان نے سی آئی اے کے سربراہ کے یہ دعوے مسترد کردئے ہیں کہ افغانستان میں دوہزار سولہ میں بھی بدامنی رہے گی۔
-
افغانستان: ننگرہار میں طالبان کا نام نہاد گورنر ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰افغانستان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ ننگرہار میں طالبان کے نام نہاد گورنر رسم حقیار کو ہلاک کر دیا ہے۔