-
افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان کے مشیر خارجہ کی حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مشروط مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲مشرقی افغانستان میں درجنوں داعشی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چار فریقی مذاکرات میں شمولیت کے لئے افغانستان کی آمادگی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵چار فریقی امن مذاکرات کے انعقاد کے موقع پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل حکومت، ان مذاکرات میں شمولیت کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
کمزور پوزیشن کے ساتھ طالبان سے مذاکرات نہیں کریں گے: افغان صدر
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل حکومت مضبوط پوزیشن کے ساتھ طالبان سے امن مذاکرات کرے گی۔
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک اور زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر نے ملک کے مشرقی علاقے میں طالبان اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران و افغانستان کا مشترکہ بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹افغانستان کے دورہ ایران کے اختتام پر دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا حامی رہا ہے، عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ ایک پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے ایران، ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا ہمدرد و حامی رہا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں کارروائی میں داعش کے سولہ دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳افغانستان کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ داعش کے سولہ عناصرکو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی و سیکورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید : ایران کے وزیرداخلہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے دور کے آغاز کی خبر دی ہے۔