SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • جنوبی افغانستان میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    جنوبی افغانستان میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹

    جنوبی افغانستان میں امریکہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔

  • افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔

  • افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو کی ایران کے اعلی حکام سے ملاقات مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو کی ایران کے اعلی حکام سے ملاقات مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ جو ایران کے تین روزہ دورے پر ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے باہمی دلچسپی کے مسائل اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کر رہے ہیں -

  • افغانستان میں پناہ گزیں کیمپوں میں زندگی گذارنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    افغانستان میں پناہ گزیں کیمپوں میں زندگی گذارنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰

    افغانستان میں، بے گھر ہو کے ملک کے دوسرے علاقوں میں مہاجرت اور پناہ گزینوں کے کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبورافراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ افغانستان کی مشکلات کا حل قومی اور ملی یکجہتی میں مضمر ہے۔

  • ہندوستان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کی قدردانی

    ہندوستان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کی قدردانی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغان سیکورٹی فورسز کی قدردانی کی ہے۔

  • افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ تہران پہنچ گئے

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ تہران پہنچ گئے

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش

    دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    ایسے عالم میں جب افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہے اس ملک کے صدر نے فوج اورسیکورٹی اہلکاروں کو داعش کی مزید سرکوبی کا حکم دیا ہے-

  • افغانستان، مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے پر حملہ

    افغانستان، مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے پر حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷

    افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبے مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • داعش کے خلاف کارروائی کا دائرہ وسیع کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    داعش کے خلاف کارروائی کا دائرہ وسیع کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷

    افغانستان کے صدر نے سیکورٹی فورسز کو افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۴ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS