-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
سعودی عرب کی اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ نے ما ورائے عدالت قتل کے معاملات میں اپنی خصوصی رپورٹر ایگنس کالامارڈ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ ایک سینئر سعودی عہدیدار نے انھیں موت کی دھمکی دی ہے ۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ اور لاحاصل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔
-
انسانی حقوق سے متعلق قرارداد پر ایران کا سخت ردعمل
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر ایران کا رد عمل (تفصیلی خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں دعوی کرنے کا حق نہیں ہے-
-
قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انسانی حقوق کے دعویدار ہونے کا حق نہیں پہنچتا۔
-
نوروز تشدد، دشمنی اور یونی پولرازم کی نفی کا پیغام دیتا ہے، ایرانی مندوب
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نوروز تشدد، دشمن اور یونی پولر ازم کے نفی کا پیغام دیتا ہے۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰یمن کی قومی حکومت نے جنگ بندی کی سعودی تجاویز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جارح ملکوں کو فوری طور پر حملے بند اور محاصرہ ختم کردینا چاہیے۔