SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے

    روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲

    بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشز‍دگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔  

  • بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی

    بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

  • افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ

    افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔

  • ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت

    ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

  •  تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن

    تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔

  • انصار اللہ یمن کے بارے میں امریکی فیصلے پر یورپ کا اظہار تشویش

    انصار اللہ یمن کے بارے میں امریکی فیصلے پر یورپ کا اظہار تشویش

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷

    یورپی یونین نے انصار اللہِ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے پر مبنی امریکہ کے فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • گوترش پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے نامزد امیدوار

    گوترش پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے نامزد امیدوار

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶

    اقوام متحدہ کے موجودہ سیکریٹری جنرل گوترش نے اس عہدے پر ایک اور پانچ سالہ دور کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے اپنی نامزدگی کا اعلان کر دیا۔

  • امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران

    امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    امریکی حکومت کے حالیہ برسوں کے دوران ایران کے خلاف پابندیوں کو مراعات حاصل کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے اور اس کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔

  • اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ

    اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کے مصائب و آلام اور درد و غم نظر نہیں آتے اور یہ عالمی ادارہ یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت بند کرانے کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتا.

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS