SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ

    ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کے تنازع کے حل کے طریقۂ کار اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف پہلے سے منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کی کوشش کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • ہندوستانی اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور

    ہندوستانی اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸

    ہندوستان کے چیف آف اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جنرل پیئر شل سے ملاقات کی جس میں دونوں اعلیٰ عہدیداروں نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔

  • اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار

    اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار

    Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    ایسو شی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کرنے والی تھی۔

  • ایران فلسطینیی عوام  کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ

    ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔

  • غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے

    غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ یونیسف نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑا ہے۔

  • دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا

    دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔

  • طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دہلی میں شاندار استقبال، امیر خان متقی اپنے 7 روزہ دورہ کے دوران اہم ہندوستانی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات

    طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دہلی میں شاندار استقبال، امیر خان متقی اپنے 7 روزہ دورہ کے دوران اہم ہندوستانی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    ہندوستان نے ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ کابل میں حقیقی معنوں میں ایک جامع حکومت کی تشکیل پر اصرار کر رہا ہے۔ ان سب کے درمیان افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے پہلے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ

    غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰

    7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 2 سال مکمل ہوگئے۔ اس دوران ہمیشہ کی طرح غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو نے خوب جھوٹ بولا۔ ان کے سارے جھوٹے بیانات کے ذکر کا تو امکان نہیں ہے لہذا یہاں غاصب وزیر اعظم کے کچھ بڑے بڑے جھوٹ کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

  • فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!

    فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے-

  • اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک

    اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    اقوام متحدہ کی خواتین کے شعبہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دنیا بھر میں خواتین کی صورتحال پر شدید اظہار تشویش کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS