-
اقوام متحدہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ایران کے ساتھ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵اقوام متحدہ کے نمائندے نے ماحولیاتی مسائل کے خاتمے کے لئے ایران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم گرد کے طوفانوں اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
روس، شمالی کوریا کے حق میں بول پڑا
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں روس نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے پرقائم ہے اقوام متحدہ کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے قائم ہے۔
-
شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کے دن کہا کہ شام کی فوج کے دباؤ کے نتیجے میں دہشت گرد گروہ داعش اس ملک سے پسپائی اختیار کر رہا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی تجویز مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۸ہندوستان نے کشمیر کے تنازعے پر ہند - پاک مذاکرات شروع کرانے کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گيوٹرس کی جانب سے کسی بھی طرح کی پہل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف احتجاج
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلامعلی خوشرو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ممالک ایسے رویے کی مذمت کریں.
-
دنیا کو کروڑوں پناہ گزینوں کے مسئلے کا سامنا
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پوری دنیا میں تقریبا 6.5 کروڑ افراد پناہ گزین ہیں۔
-
افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرامداد
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰عالمی بینک نے افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرکے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے تہران میں دہشت گردی کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں ایران کی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر دہشت گردوں کے بہیمانہ حملوں کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔